
سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب کا نیو ٹاؤن تھانے اور ہولی فیملی ہسپتال کا اچانک دورہ
جمعہ 4 اپریل 2025 19:28

(جاری ہے)
بعدازاں، سینئر صوبائی وزیر نے ہولی فیملی ہسپتال کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ایمرجنسی وارڈ میں بستروں کی تعداد بڑھانے کے احکامات جاری کیے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر چار میں سے دو بند آپریشن تھیٹرز کو فوری فعال کرنے کی بھی تاکید کی گئی تاکہ مریضوں کی سرجریز میں کسی قسم کی تاخیر نہ ہو۔ہسپتال میں صفائی کی صورتحال، ادویات کی فراہمی، اور علاج معالجے کی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ مفت ادویات کی فراہمی کی ریکارڈنگ بند ہونے پر انہوں نے برہمی کا اظہار کیا اور ہدایت دی کہ عوام کو واضح طور پر آگاہ کیا جائے کہ ادویات مفت فراہم کی جا رہی ہیں۔ فارمیسی کے باہر ادویات کی تفصیل الیکٹرانک سکرین پر دکھانے کی بھی ہدایت جاری کی گئی۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی جانب سے مجموعی طور پر بہتر انتظامات پر ڈاکٹروں اور عملے کو شاباش دی گئی، جبکہ مریم اورنگزیب نے ہیلپ لائن اور ریکارڈنگ کے نظام پر عدم فعالیت پر متعلقہ عملے کو وارننگ جاری کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب کے تمام بڑے دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافے بارے الرٹ جاری
-
اوورسیز پاکستانیوں کو 120 دن کیلئے ٹیکس فری موبائل رجسٹریشن کی سہولت حاصل ہے، پی ٹی اے
-
مریم نواز کا ضلع باجوڑ بم دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر اظہار افسوس، لواحقین کے ساتھ ہمدردی اور تعزیت کا اظہار
-
بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی میں شامل ہونے والے آزاد جموں و کشمیر کے سیاسی رہنمائوں کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں 1370 ٹریفک حادثات میں 09 افراد جاں بحق ،1198 زخمی
-
کسی بھی درخواست کو التوا میں نہ رکھا جائے اور قانون کے مطابق فوری کارروائی عمل میں لائی جائے، ڈپٹی کمشنر
-
گھریلو ناچاقی کے بعد 5دن سے لاپتہ جواں سال لڑکی مل گئی
-
پی ایچ اے لاہور کی جانب سے فلاور شاپ پر پھولوں کی ہوم ڈیلیوری سروس کا آغاز
-
وزیراعلیٰ مری سے واپسی پر فیلڈ ہسپتال دیکھ کر رک گئیں،اچانک معائنہ ، دستیاب سہولتوں کی فراہمی کا تفصیلی جائزہ
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا سینٹرل کنٹرول روم کا دورہ، مرکزی جلوسوں و مجالس کی لائیو مانیٹرنگ کا جائزہ لیا
-
صوبائی وزیر فیصل ایوب کھوکھرکا دورہ ملتان ، محرم الحرام کے حوالے سے سکیورٹی و دیگر انتظامات کا جائزہ لیا
-
بزدلانہ اقدام سے حکومت اور عوام کے حوصلے پست نہیں ہوں گے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی باجوڑ دھماکے کی مذمّت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.