جہانگیرہ ،گھریلو ناچاقی پر شوہر نے زہریلی دوائی دے کر بیوی کو قتل کر د

ہفتہ 5 اپریل 2025 18:10

ْصوابی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اپریل2025ء)موضع جہانگیرہ میں گھریلو ناچاقی پر شوہر نے زہریلی دوائی دے کر اپنی بیوی کو قتل کر دیا ۔

(جاری ہے)

پولیس تھانہ تورڈھیر کی رپورٹ کے مطابق عبدل غنی نے ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ عطا اللہ اپر دیر حال جہانگیرہ نے گزشتہ روز اپنے گھر میں بیوی کو زیریلی دوائی پلا دی جس سے اس کی موت واقع ہوئی ، وجہ عناد گھریلو ناچاقی بیان کی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :