
مسیحی برادری کی اتوار کے دن کی مناسبت سے عبادت کے موقع پر گرجا گھروں کی سکیورٹی کے سخت انتظامات
اتوار 6 اپریل 2025 14:20
(جاری ہے)
ضلع فیصل آباد کی مسیحی عبادت گاہوں کی سکیورٹی کیلئے مستعد پولیس اہلکارو افسران سیکورٹی پر مامور کئے گئے تھے جبکہ تھانوں کی موبائلز، ایلیٹ فورس اور ڈولفن کی ٹیمیں بھی علاقے میں گشت کے فرائض انجام دیتی رہیں نیز افسران خود فیلڈ میں جاکر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیتے رہے۔
ترجمان سٹی پولیس کے مطابق سی پی او صاحبزادہ بلال عمر نے ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکارو ں و افسران کو ہدایت کی کہ الرٹ ڈیوٹی انجام دیں۔ ارد گرد کے ماحول اور مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھیں۔ عبادت کے لیے گرجا گھروں میں آنے والے افراد کی سکیورٹی کو یقینی بناتے ہوئے ان سے خوش اخلاقی سے پیش آیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ اور امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
-
خیبرپختونخوا،فنڈزکی عدم ادائیگی سے ضم اضلاع کے آؤٹ سورس اسپتالوں کی بندش کا خدشہ
-
پاکستان میں نشے میں مبتلا افراد کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.