
سرینگر میں بھارتی پیراملٹری بارڈر سکیورٹی فورس کا اہلکار ہلاک
پیر 7 اپریل 2025 11:10
(جاری ہے)
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بی ایس ایف اہلکار کی شناخت بپلب سنگھ کے نام سے ہوئی ہے جوسرینگرکے علاقے پانتہ چوک میں بے ہوش ہونے کے بعد دم توڑ گیا۔
ایک سرکاری عہدیدار نے بتایا کہ بی ایس ایف اہلکار بپلب سنگھ بھارتی ریاست مغربی بنگال کا رہنے والا تھا جو پانتہ چوک میں اچانک بے ہوش ہوکر گرگیا۔ انہوں نے بتایا کہ اسے علاج کے لیے سرینگر کے اجالا اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ طبی و قانونی کارروائی کی تکمیل کے بعد لاش کو متعلقہ یونٹ کے حوالے کر دیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
10 جولائی ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری
-
کراچی کے جن علاقوں میں زلزلے آئے ہیں وہاں کئی بورنگ کرکے زیر زمین پانی کا استعمال بہت بڑھ گیا ہے، ماہرین
-
اسٹیٹ بینک کے ذخائر آئی ایم ایف ہدف سے زائد ہو گئے
-
نشے کے عادی افراد کیلئے رہائشی جگہ تعمیر کروانا چاہتا ہوں، مرتضیٰ وہاب
-
دنیا میں اسلامی ممالک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی کوشش کی جارہی ‘ گورنر پنجاب
-
امریکی شہری سے پولیس اہلکاروں کی جانب سے 80 ہزار ڈالر رشوت وصولی ، بڑا انکشاف سامنے آگیا
-
نمبر پلیٹس کی تبدیلی یا عوام کی تذلیل عوام کا غصہ عروج پر ، شہری حقوق کمیٹی حکومت پر برس پڑی
-
سستی بجلی کی فراہمی میں ایس ٹی ڈی سی کا کلیدی کردار ہے، وزیرتوانائی سندھ
-
ہم چاہتے ہیں کراچی پریس کلب کو کسی اور جگہ شفٹ کر دیں، شرجیل میمن
-
گورنر سندھ کی ایرانی سفارتخانے آمد: اسرائیلی جارحیت پر شدید مذمت اور یکجہتی کا اظہار
-
پشاور ہائی کورٹ :علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت میں توسیع
-
پشاور ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے کی تعمیر کے لیے این ایچ اے کو 90 دن کا وقت دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.