
ڈی پی او چارسدہ کامختلف تھانوں کا دورہ،سیکیورٹی انتظامات کاجائزہ لیا
پیر 7 اپریل 2025 13:34
(جاری ہے)
دورے کے دوران پولیس افسران اور اہلکاروں کے ساتھ بریفنگ سیشن میں موجودہ سیکیورٹی چیلنجز، عوامی توقعات اور پولیسنگ کے جدید تقاضوں پر گفتگو کی گئی۔
ڈی پی او نے اہلکاروں کو ہدایت کی کہ وہ عوامی خدمت کو اپنی اولین ترجیح بنائیں، تھانے کو عوام کے لیے آسان اور انصاف کا مرکز بنائیں اور غفلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ پولیس کا ہر آفیسر اور جوان قانون کی بالادستی، شفافیت اور عوامی اعتماد کے اصولوں پر کاربند رہے۔ اچانک دوروں کا سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رہے گا تاکہ تھانوں میں بہتر نظم و نسق اور شفافیت کو یقینی بنایا جا سکے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.