
لائنز انٹرنیشنل کلب کے زیر اہتمام رنگا رنگ عید ملن پارٹی کا انعقاد، سماجی شخصیات کی بھرپور شرکت، انسانیت کی خدمت کے جذبے کو سراہا گیا
پیر 7 اپریل 2025 17:53
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ اس کلب کی بنیاد 1917ء میں امریکہ میں رکھی گئی اور 1920ء میں کینیڈا میں اس کا دائرہ پھیلا۔ آج پاکستان میں اس کے 20 سے زائد فعال کلب خدمات انجام دے رہے ہیں۔
لائنز کلب کا بنیادی مقصد انسانیت سے محبت، خدمت خلق، حسن اخلاق کو فروغ دینا اور مستحق افراد کے چہروں پر خوشیاں بکھیرنا ہے۔مذہبی شخصیت علامہ آغا نے اپنے خطاب میں خدمت انسانیت کو دین کا اہم جزو قرار دیا جبکہ سید امیر حسین الحسینی ہمدانی نے لائنز کلب کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ انسانیت کی خدمت ہی اصل عبادت ہے۔تقریب میں نعیم اکرم قریشی نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ماحول کو پرجوش بنایا جبکہ یوتھ کی نمائندگی شہباز حیدر نے کی جن کی محنت کو خصوصی طور پر سراہا گیا۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.