ڈیرہ مراد جمالی ،نامعلوم مسلح ڈاکو تین لاکھ روپے اور موبائل فون چھین کرفرار

پیر 7 اپریل 2025 23:28

ڈیرہ مراد جمالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اپریل2025ء) ڈیرہ مراد جمالی میں اسلحہ کے زور بر لوٹ مار کا سلسلہ نہ رک سکا مسلح ڈاکووں نے مقامی ٹھیکیدار اور انجینئر سے تین لاکھ روپے نقدی اور ڈھائی لاکھ روپے مالیت کے دو موبائل فون چھین کر فرارہوگئے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق پولیس تھانہ سٹی ڈیرہ مراد جمالی لانگو محلہ میں نا معلوم مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر مقامی ٹھیکیدار گلزار عباسی اور انجنیئر لکھمیر بمبھان سے تین لاکھ روپے نقدی تقریباً ڈھائی لاکھ مالیت کے دو موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس جاے وقوع پر پہنچ کر علاقے کی ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :