
سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈو جام میں دوروزہ پلانٹ پروٹیکشن سائنسز پر دوسری بین الاقوامی کانفرنس 2025بدھ کو ہوگی
پیر 7 اپریل 2025 21:55
(جاری ہے)
اس تقریب کا افتتاح سندھ زرعی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر الطاف علی سیال کریں گے۔جبکہ چین، آذربائیجان، قازقستان، ملائیشیا اور پاکستان سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ کلیدی مقررین کانفرنس سے خطاب کریں گے، جن میں پروفیسر ڈاکٹر وین منگ وان، پروفیسر ڈاکٹر ژو زونگ شان، پروفیسر ڈاکٹر یوچیا ہی، اور پروفیسر ڈاکٹر منظور حسین سومرو شامل ہیں۔
ترجمان کے مطابق ماہرین فصلوں کی بیماریوں کے نظم و نسق، کیڑوں کے تدارک، ماحولیاتی تحفظ، اور جڑی بوٹیوں کے کنٹرول جیسے موضوعات پر اپنے تحقیقی مقالوں کے بعد سفارشات پیش کریں گے۔ تکنیکی نشستوں میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات، حیاتیاتی کیڑوں کا کنٹرول، مالیکیولر پلانٹ پیتھالوجی، اور پریسیژن ایگریکلچر جیسے جدید موضوعات پر بحث کی جائے گی، یہ دو روزہ کانفرنس پائیدار زراعت اور عالمی سائنسی تعاون کو فروغ دینے کا ایک اہم پلیٹ فارم ثابت ہوگی، جو پاکستان کے زرعی شعبے میں جدیدیت اور غذائی تحفظ کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گی۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.