
سعودی شہریوں کی اوسط عمر 78 سال ہوگئی،وزارت صحت
منگل 8 اپریل 2025 11:30

(جاری ہے)
سعودی وزارت صحت کے مطابق صحت کے نظام نے صحت مند طرز زندگی اور طرز عمل قائم کرنے، پیدل چلنے کے کلچر کو پھیلانے اور صحت مند روزمرہ کے طریقوں کی حوصلہ افزائی کے لیے معیاری اقدامات اور آگاہی مہم کو تیز کیا ہے۔ وزارت نے مزید کہا ہے کہ وزارت صحت کی کوششوں نے متعدد سرکاری اداروں کے تعاون سے صحت اور غذائیت سے متعلق اصلاحات کو نافذ کیا ہے۔ ان اصلاحات میں ہائیڈروجنیٹڈ تیل کے استعمال کو روکنا، کھانے کی اشیا میں نمک کی مقدار کو کم کرنا اور کھانے کی مصنوعات اور ریسٹورنٹس میں کیلوریز کو ظاہر کرنے کی ضرورت شامل ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران کا چینی جی-10 سی لڑاکا طیاروں کی خریداری کا فیصلہ
-
دبئی میں فلائنگ ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز
-
میٹھی سفارتکاری، ابوظبی میں پاکستانی آموں کا رنگا رنگ میلہ
-
امریکا نے اسرائیل کو 51 کروڑ ڈالر کے خطرناک بموں کی کٹس فروخت کردیں
-
ٹرمپ کی ایلون مسک پر کڑی تنقید ،حکومتی معاونت پر انحصار کا الزام
-
ترکیہ،توہین رسالت کی جسارت کے شبہے میں ترک کارٹونسٹ گرفتار
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی، ایران
-
ناکہ بندی کے باوجود ایران کی ریکارڈ 70بلین ڈالر تیل کی سالانہ سیل
-
غزہ کی موجودہ صورت حال کی ذمے دار حماس ہے،امریکی محکمہ خارجہ
-
اسرائیل فوجی کارروائیوں پر اربوں ڈالر پھونک چکا، امریکی ادارہ
-
امارات میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
-
امریکا کی کیوبا پر سخت پالیسی بحال کردی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.