انجینئر امیر مقام کاسینیٹر تاج حیدر کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

منگل 8 اپریل 2025 23:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اپریل2025ء) وفاقی وزیر امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے سینیٹر تاج حیدر کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

منگل کو اپنے تعزیتی بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ سینیٹر تاج حیدر کی سیاسی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :