
پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں،ملزمان گرفتار ،مقدمات درج
منگل 8 اپریل 2025 23:40
(جاری ہے)
دوسری جانب تحصیل پولیس نے ایک اور کامیاب کارروائی کے دوران چھینی جانے والی موٹر سائیکل برآمد کرکے اصل اونر شوکت علی مغیری کے حوالے کردی ہے۔
دریں اثناءایس ایس پی لاڑکانہ احمد چوہدری کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کا کرمنلز کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے۔ اے ایس پی سٹی عبداللہ افضل کی زیر نگرانی ایس ایچ او دڑی انسپکٹر گلزار احمد برڑو کی تین مختلف مقامات پر کامیاب کارروائی ہوئی۔پہلی کارروائی میں روپوش ملزم الطاف ولد گلشیر جمالی ایک کلو سے زائد 1030 گرام چرس سمیت گرفتار،مقدمہ درج کر لیا گیا۔دوسری کاروائی میں منشیات فروش و جرائم پیشہ ملزم عبدالنبی ولد آفتاب منگی ایک کلو سے زائد (1100) چرس سمیت گرفتار،مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ تیسری کاروائی میں چوری شدہ رکشہ برآمدکرکے برآمد شدہ رکشہ اصل اونر غلام حسین سومرو کے حوالے کردیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
خواجہ سلمان رفیق کا داتا درباردورہ، 9 محرم کے غسل مبارک انتظامات کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا پیپلز ٹرین سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی باجوڑ میں بم دھماکے کی شدید مذمت، قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
سوشل میڈیا پر مذہبی نفرت برداشت نہیں کی جائے گی، سخت ایکشن ہوگا‘ عظمیٰ بخاری
-
الحمد للہ پنجاب روز بروز پلاسٹک فری ہونے کی طرف بڑھ رہا ہے‘وزیراعلیٰ مریم نواز شریف
-
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کے پولیٹیکل سیکریٹری و ایم پی اے جمیل احمد سومرو کی دعوت نیاز امام حسین علیہ السلام میں شرکت
-
اسد قیصر کی سعودی سفیر سے ملاقات، طرفہ تعلقات، خطے کی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
-
سانحہ سوات نے خیبرپختونخوا حکومت کی کارکردگی کی قلعی کھول دی ، وزیراطلاعات
-
پلاسٹک بیگز کی جگہ ماحول دوست کپڑے اور کاغذ کی تھیلیوں کے استعمال کو فروغ دیا جارہا ہے،مریم نواز
-
عمران خان اپنے ہی لوگوں کی سیاست کے باعث جیل میں ہیں، شرجیل میمن
-
لاہور،سی سی ڈی کی کارروائی، ڈکیتی گینگ کے 2کارندے گرفتار
-
لاہور ، سالے کی واردات، بہنوئی کے بھائی کے گھر سے لاکھوں کا سامان لے اڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.