
سعودی عرب کے وزیر دفاع سے امریکی اور عراقی وزراء کے ٹیلی فونک رابطے،خطے و عالمی حالات پر تبادلہ خیال
بدھ 9 اپریل 2025 08:30
(جاری ہے)
ایس پی اےکے مطابق دوطرفہ ٹیلی فونک گفتگو میں دفاع کے شعبے میں مشترکہ تعاون کے فروغ اور ہونے والی علاقائی معاملات کے حوالے سے ہونے والی پیش رفت کے ساتھ ساتھ خطے و عالمی حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دوسری جانب سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز سے منگل کی شام عراقی وزیر دفاع ثابت محمد العباسی نے بھی ٹیلی فونک رابطہ کیا ۔دوطرفہ گفتگو میں دونوں ممالک کے مابین برادرانہ تعلقات میں اضافے اور عسکری و دفاع امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ساتھ ہی علاقائی اور عالمی حالات بھی زیر بحث آئے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی میں فلائنگ ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز
-
میٹھی سفارتکاری، ابوظبی میں پاکستانی آموں کا رنگا رنگ میلہ
-
ٹرمپ کی ایلون مسک پر کڑی تنقید ،حکومتی معاونت پر انحصار کا الزام
-
ترکیہ،توہین رسالت کی جسارت کے شبہے میں ترک کارٹونسٹ گرفتار
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی، ایران
-
غزہ کی موجودہ صورت حال کی ذمے دار حماس ہے،امریکی محکمہ خارجہ
-
اسرائیل فوجی کارروائیوں پر اربوں ڈالر پھونک چکا، امریکی ادارہ
-
امارات میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
-
امریکا کی کیوبا پر سخت پالیسی بحال کردی گئی
-
ٹرمپ نے شام پر عائد پابندیاں ہٹانے کے حکم نامے پر دستخط کردیے
-
متحدہ عرب امارات میں جولائی کےلیے پٹرولیم مصنوعات کے نئے نرخ، پٹرول اور ڈیزل مہنگا
-
سعودی عرب میں منشیات سمگلنگ پر پاکستانی شہری کو سزائے موت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.