نیتن یاہو کو خفیہ ایجنسی سربراہ کی برطرفی سے روک دیا گیا

خفیہ ایجنسی سربراہ شن بیت چیف رونن بار کو فی الحال نہ ہٹایا جاسکتا ہے نہ اختیارات میں کمی کی جاسکتی ہے،فیصلہ

بدھ 9 اپریل 2025 13:47

نیتن یاہو کو خفیہ ایجنسی سربراہ کی برطرفی سے روک دیا گیا
تل ابیب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اپریل2025ء)اسرائیلی عدالت نے نیتن یاہو کو خفیہ ایجنسی سربراہ کی برطرفی سے روک دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق عدالت کا کہناتھا کہ خفیہ ایجنسی سربراہ شن بیت چیف رونن بار کو فی الحال نہ ہٹایا جاسکتا ہے نہ اختیارات میں کمی کی جاسکتی ہے۔

(جاری ہے)

عدالت کے عبوری حکم کے بعد اسرائیلی وزیر اطلاعات نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت قانون کے تحت چلے گی نا کہ بغیر اتھارٹی ماورئے آئین حکم کے۔اسرائیلی وزیر اطلاعات نے سوالیہ انداز میں کہا کہ سپریم کورٹ صدر کی بھرپور طاقت میں آخر کیا جمہوری ہی