
صنعتی کارکنان کو سستی رہائش اور معیاری انفراسٹرکچر کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے ،چوہدری سالک حسین
بدھ 9 اپریل 2025 13:47

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان صعنتی کارکنان کے فلاحی منصوبوں کو آگے بڑھائے گی اوران کی بہتری کیلئے تمام ترحکومتی وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔
انہوں نے ہدایت کی کہ مستحق اور اہل مزدوروں اور کارکنان کو تعمیر شدہ مکانات اور اپارٹمنٹس کی جلد الاٹمنٹ کی جائے۔وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ لیبر کمپلیکس فیز 2 کا بھی جلد از جلد آغاز کیا جائے تاکہ زیادہ سے زیادہ صعنتی کارکنان رہائشی سہولت سے مستفید ہو سکیں ۔اس موقع پر سیکرٹری ورکرز ویلفیئر فنڈ ذوالفقار احمد نے وفاقی وزیر کو منصوبے کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ورکرز ویلفیئر فنڈ صعنتی کارکنان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے اور حکومتی پالسیوں کو مد نظر رکھتے ہوئے انہیں تمام بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا. اور فیز ٹو رہائشی منصوبے میں بین الاقوامی طرز کی تمام سہولتوں کو فراہم کیا جائے گا ۔تقریب کے آخر میں سیکرٹری ورکرز ویلفیئر فنڈ نے وفاقی وزیر کو یادگاری شیلڈ بھی پیش کی۔ وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے سیکرٹری ورکرز ویلفیئر فنڈ کے ہمراہ1500سے زائد تعمیر شدہ گھروں فلیٹس،کمیونٹی سنٹر اور مسجد کا دور کیا اور سیکرٹری ورکرز ویلفیئر فنڈ اور ان کی ٹیم کی کاوشوں کو سراہا۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.