
یونیورسٹی آف سرگودھا میں 2 روزہ بین الاقوامی کانفرنس 10 اور 11 اپریل کو منعقد ہوگی
بدھ 9 اپریل 2025 17:14
(جاری ہے)
یہ کانفرنس فوڈ اینڈ ایگری کلچر آرگنائزیشن آف دی یونائیٹڈ نیشن ہائیر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد، پنجاب ہائرایجوکیشن کمیشن اورکامسٹیک اسلام آباد کے تعاون سے منعقد ہوگی جس میں 10 سے زائد ممالک کے بین الاقوامی محقق اور تعلیمی ماہرین شرکت کررہے ہیں۔
تقریب کےمہمانِ خصوصی چیئرمین ہائیرایجوکیشن کمیشن اسلام آباد پروفیسرڈاکٹرمختاراحمد ہونگے جبکہ وائس چانسلر یونیورسٹی آف سرگودھا کانفرنس کی صدارت کریں گے۔ واضح رہے کہ یہ اپنی نوعیت کی واحد بین الاقوامی کانفرنس ہے جس میں وطن عزیز کی 22 سے زائد جامعات کے وائس چانسلر شرکت کررہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ٹائمزہائر ایجوکیشن کی امپیکٹ رینکنگ میں پائیدار ترقی کے مختلف اہداف میں نمایاں کامیابی حاصل کر لی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سمسٹر خزاں 2025 کے داخلہ جات کا شیڈول جاری کر دیا گیا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے خزاں سمسٹر کے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا
-
قائداعظم یونیورسٹی پاکستان کی نمبرون یونیورسٹی قرار
-
اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ ایمان کا قاتل گرفتار، اندھے قتل کا سراغ لگا لیا گیا
-
پنجاب‘ شدید گرمی کے باوجود اسکولوں کو سمرکیمپ لگانے کی اجازت دیدی گئی
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات :سائنس پری انجینئرنگ، پری میڈیکل اور ہوم اکنامکس کا پاکستان اسٹڈیز کا پرچہ لیا گیا
-
ڈاکٹرندیم احمد ملک نے کمپیوٹرسائنسز ایریا آف ریسرچ آرٹیفیشل انٹیلی جنس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی
-
ایچ ای سی کے ڈاکٹرضیا القیوم اربوں روپے کے فنڈز میں مبینہ بے قاعدگیوں پرعہدے سے فارغ
-
ہائرایجوکیشن کمیشن کی جانب سے پاکستانی محققین اور فیکلٹی کے مختلف شعبوں میں غیر معمولی کامیابیوں کے اعتراف میں دسویں ایچ ای سی بیسٹ ریسرچ ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد
-
انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات شروع ہو گئے
-
شدید گرمی کے باوجود فارمی انڈوں کی قیمت303روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.