پنجاب یونیورسٹی:ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس/سائنس/کامرس کی ڈیٹ شیٹس جاری

بدھ 9 اپریل 2025 22:21

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 اپریل2025ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس/سائنس/کامرس پارٹ ۔ون اورپارٹ ۔

(جاری ہے)

ٹو سالانہ امتحان2025 کے تحریری و پریکٹیکل امتحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں۔امتحان 23 اپریل 2025 سے شروع ہوں گے۔ تفصیلاتwww.pu.edu.pkپر دستیاب ہیں۔

متعلقہ عنوان :