ٌقائمقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی سابق سینیٹر اور سابق وزیر سردار فتح محمد حسنی سے ملاقات

ظ* خیریت دریافت کی، کی جلد صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار ‘ گلدستہ پیش

بدھ 9 اپریل 2025 20:15

ّاسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 اپریل2025ء)قائمقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی سابق سینیٹر اور سابق وزیر سردار فتح محمد حسنی سے ملاقات‘ قائمقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے سابق سینٹر سردار فاتح محمد حسنی کی کراچی میں عیادت کی قائمقام چیئرمین سینیٹ نے سردار فتح محمد حسنی کی خیریت دریافت کی، ان کی جلد صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا، اور گلدستہ پیش کرتے ہوئے خلوصِ دل سے دعائیں دیں۔

(جاری ہے)

سردار فتح محمد یاسمی کا شمار پاکستان کے سینئر سیاست دانوں میں ہوتا ہے، جلد صحتیابی کے لیے دعا گو ہیں ۔

متعلقہ عنوان :