
ساہیوال ،عوام کا اداروں پراعتماد بحال کرنا گڈگورننس کے لئے ضروری ہے ، وفاقی محتسب
جمعرات 10 اپریل 2025 17:10

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ریلیف کے لئے عوام کو نہ وکیل کرنے کی ضرورت ہے اور نہ ہی کوئی فیس ادا کرنی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں 25ریجنل آفسز قائم کئے گئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ریجنل آفسز کے قیام سے دوردراز علاقوں کے سائلین کو بڑاریلیف ملے گا۔ انہوں نے کارکردگی کے حوالے سے بتایا کہ وفاقی محتسب نے سال2024 میں 2لاکھ 26ہزار سے زائد سائلین کو ریلیف پہنچایا اور 93فی صد درخواستوں پر دادرسی کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی محتسب کے ادارے نے حکومت پر عوام کے اعتماد کو بحال کیا۔ کمشنر ساہیوال شعیب اقبال سید نے وفاقی محتسب کو ساہیوال ڈویژن میں عوامی مسائل کے فوری حل کے لئے اٹھائے گئے انتظامات بارے بتایا۔ ریجنل ایڈوائزر عنائت اللہ دولہ نے کہا کہ ساہیوال ڈویژن کے عوامی مسائل حل کرنے کے لئے ریجنل آفس اہم کردار ادا کرے گا۔انہوں نے کہا کہ سائلین مسائل کے حل کے لئے بے خوف درخواست دیں۔ وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے سول سوسائٹی، ساہیوال چیمبر، وکلاء اور صحافیوں کے وفود سے بھی ملاقات کی اور ریجنل آفس کے قیام کی غرض و غائت بارے تفصیلی آگاہ کیا۔سول سوسائٹی کی جانب سے فوری ریلیف کی فراہمی کے لئے ساہیوال میں ریجنل آفس کے قیام کا خیر مقدم کیا گیا۔\378مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.