
کوئٹہ میں دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ میں صوبائی وزیر صحت، پارلیمانی سیکرٹری، ڈی آئی جی وڈپٹی کمشنر کوئٹہ و دیگر کی شرکت
جمعرات 10 اپریل 2025 17:10
(جاری ہے)
واضح رہے کہ بدھ اور جمعرات کے درمیانی شب کو کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پولیس تھانہ نیو سریاب کی حدود میں دہشتگردوں کی جانب سے پولیس موبائل وین پر اندھادھند فائرنگ کی گئی جس میں سب انسپکٹر عبدالولی سمیت پولیس کے 3جوان شہید ہوگئے ،شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا کردی گئی ۔
نماز جنازہ میں صوبائی وزیر صحت بخت محمدکاکڑ، پارلیمانی سیکرٹری میر لیاقت علی لہڑی ،ڈی آئی جی پولیس کوئٹہ اعزازاحمد گورایا،ڈپٹی کمشنر کوئٹہ سعد بن اسد،ایس ایس پی آپریشنز محمد بلوچ ،ایس ایس پی ٹریفک بہرام مندوخیل ودیگرشریک تھے۔\932مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.