نو تعینات ڈی ایس پی سرکل بفہ/ پکھل کا تھانہ خاکی اور پولیس پوسٹ ترنگڑی کا دورہ، ریکارڈ کاجائزہ لیا

جمعرات 10 اپریل 2025 17:10

مانسہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اپریل2025ء) نو تعینات ڈی ایس پی سرکل بفہ/ پکھل شاہ جہان خان نےتھانہ خاکی اور پولیس پوسٹ ترنگڑی کا دورہ کیا اور تھانہ و چوکی کی بلڈنگ، مال مقدمات، فرنٹ ڈیسک روم حوالات اور ریکارڈ کا جائزہ لیا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے تھانہ میں موجود تمام پولیس افسران و اہلکاروں کو ہدایت کی کہ تھانہ میں آنے والے شہریوں سے عزت واحترام سے پیش آئیں اور شہریوں کو مکمل سہولیات فراہم کریں۔

متعلقہ عنوان :