1پولیس تھانہ صادق علی شہید کے ایس ایچ او رازق بمعہ ٹیم نے بدنام زمانہ ڈکیت محمد حینف ترین اور سید خان ترین سکنہ چوتیر کو انتہائی مہارت سے گرفتار کر لیا

جمعرات 10 اپریل 2025 20:25

7 لورالائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 اپریل2025ء)پولیس تھانہ صادق علی شہید کے ایس ایچ او رازق بمعہ ٹیم نے بدنام زمانہ ڈکیت محمد حینف ترین اور سید خان ترین سکنہ چوتیر کو انتہائی مہارت سے گرفتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ صادق علی کے ایس ایچ او رازق بمعہ ٹیم نے دو ڈکیٹ کو گریفتار کر لیا یہ وہ ڈکیت ہیں جس نے کل زیارت کراس سے فلڈر کار چوری کیا تھا اور اس سے پہلے بھی دو 2 کیسوں میں مطلوب تھے ان میں ایک کیس سرکی جنگل لیویز تھانہ اور ایک کیس اشرف خان شہید تھانہ بازار کو مطلوب تھیبعد میں دونوں ڈکیت کو پولیس تھانہ آشرف شہید کے ایس ایچ او عبدالرحمن کے احوالے کیا

متعلقہ عنوان :