
چارسدہ، تھانہ مندنی پولیس کی کارروائی، چوری کی وارداتوں میں ملوث تین ملزمان گرفتار، پانچ موٹر سائیکلیں اور دیگر مسروقہ سامان برآمد
جمعہ 11 اپریل 2025 00:10
(جاری ہے)
ڈی پی او چارسدہ سلیمان ظفر کے نوٹس پر ڈی ایس پی تنگی گلشید خان کی زیر قیادت ایس ایچ او تھانہ مندنی بسم اللہ جان نے فوری ایکشن لیتے ہوئے بی ایچ یو سے چوری کرنے والے ملزم شاہ زیب ولد اورنگزیب ساکن اتمانزئی کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضہ سے مال مسروقہ بیٹریاں، ٹیوبلر اور اینورٹرز برآمد کیا۔ اس کے علاؤہ دوسرے کاروائی کے دوران ایس ایچ او تھانہ مندنی بسم اللہ نے اپنے ٹیم کے ہمراہ موٹر سائیکل چور کا سرغنہ سمیت سلیم ولد تازہ ساکن امیر آباد اور ذاکر ولد سرفراز سکنہ اخون ڈھیری عمرزئی کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کے قبضہ سے چوری کی 5 موٹر سائیکلز برآمد کئے گئے۔ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔
مزید قومی خبریں
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں اونٹوں کا عالمی دن ’’ ورلڈکیمل ڈے ‘‘ 22جون اتوار کو منایا جائے گا
-
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر سے ملاقات
-
عمانی بائیکرز کا دورہ پاکستان دونوں برادر ممالک کے عوامی رابطوں کے استحکام اور ثقافتی تبادلوں کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گا،حکومت بائیکرز کے دورہ کو محفوظ، آرام دہ اور یادگار بنانے کے لیے پرعزم ..
-
بینظیر انکم اسپورٹ پروگرام ،مستحق افراد سے روزانہ لاکھوں روپے کا فراڈ ہونے لگا
-
بینظیر بھٹو شہید کی 72ویں سالگرہ (کل)منائی جائے گی
-
علماء محرم میں امن وامان کیلئے کردار ادا کریں‘ڈاکٹرراغب حسین نعیمی
-
وفاقی حکومت سندھ کے منصوبوں کے لیے فوری فنڈز جاری کرے ،نثار کھوڑو
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سابق رکن قومی اسمبلی حمیداللہ جان کی ملاقات
-
حکومت پنجاب عوام کو صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی کیلئے پر عزم ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
ای او بی آئی پنشنرز کی پنشن میں 15فیصد اضافے کا نوٹی فکیش جاری نہ ہوسکا
-
پاکستان ایک ذمہ دار جوہری ریاست ہے ،پاک فوج نے بھارت کو پیشہ وارانہ انداز میں منہ توڑ جواب دے کر ملک وقوم کا سر فخر سے بلند کردیا ،شازیہ مری
-
بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا اکائونٹس کی منظم اور بدنیتی پر مبنی مہم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.