سیالکوٹ پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار

جمعہ 11 اپریل 2025 11:47

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اپریل2025ء) سیالکوٹ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سٹی ڈسکہ پولیس نےمنشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے ملزم نادر حسین کے قبضے سے 1 کلو 360گرام چرس برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :