
پشاور ، نعش برآمد، پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل
جمعہ 11 اپریل 2025 18:07
(جاری ہے)
تھانہ ارمڑ پولیس کو نواحی علاقہ ارمڑ پایان خوڑ میں قتل شدہ نعش ملی ہے جس پر ڈی ایس پی رحمان بابا سرکل دیار خان ،ایس ایچ او تھانہ ارمڑ نور محمد خان اور دیگر تفتیشی افسران نے موقع پر پہنچ نعش کو پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
جائے وقوعہ سے 30 بور پستول کے خالی خول و دیگر اہم شواہد اکٹھے کرلئے گئے ہیں شناخت کا عمل جاری تھا۔نعش کی شناخت محمد ریاض ولد مبارک شاہ حال ورسک روڈ رؤف آباد مستقل صدہ کرم ضلع سے ہوئی جبکہ قتل کے متعلق اصل حقائق جاننے اور ملوث ملزمان کا سراغ لگانے کی خاطر مختلف پہلوؤں پر تفتیش شروع کردی گئی ہے۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کی قلات بس حملے میں جاں بحق قوالوں کے اہلخانہ سے تعزیت
-
بانی پی ٹی آئی آج بھی موجودہ سسٹم کا حصہ بننے کیلئے بے تاب ہیں، جاوید لطیف
-
پیٹرول کی قیمت نہ بڑھاتے تو آئی ایم ایف سے مسئلہ بنتا،علی پرویز ملک
-
شناختی کارڈ کے اجرا میں تاخیرپر نادرا کو دس روز میں فیصلہ کرنے کا حکم
-
قلات واقعہ افسوسناک ، دہشتگردی کے پیچھے بھارت ہے‘ رانا ثنا اللہ
-
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی پرواز جاری، اوپن ریٹ 288روپے سے تجاوز کرگئے
-
موجودہ حکومت صدرزرداری کے سیاسی ویژن کی وجہ سے چل رہی ہے‘ گورنرپنجاب
-
محکمہ خوراک سندھ کے گوداموں میں اربوں روپے کی گندم خراب ہونے کا انکشاف
-
قلات کے قریب مسافر کوچ پر فائرنگ اور دستی بم حملہ، 3 مسافرجاں بحق
-
الیکشن کمیشن نے جمشید دستی کی نشست خالی قرار دے دی
-
شازیہ مری کی قلات میں بس پر فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت
-
لاہور میں برائلر گوشت 595 روپے فی کلو، سرکاری نرخ نامہ ہوا نظر انداز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.