سعودی عرب کے ولی عہد سے برطانوی وزیراعظم کا ٹیلی فونک رابطہ، باہمی دلچسپی کے امور بارے تبادلہ خیال

جمعہ 11 اپریل 2025 18:07

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اپریل2025ء)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے برطانیہ کے وزیراعظم کیئر سٹارمر نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

عرب ٹی وی کے مطابق دونوں رہنمائوں نے دوطرفہ تعلقات اور تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔انہوں نے باہمی دلچسپی کے امور کا بھی جائزہ لیا۔