پولیس کی بہترین تفتیش و پیروی سے قتل کے مقدمہ کے ملزم کو سزائے موت کا حکم

جمعہ 11 اپریل 2025 19:34

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اپریل2025ء) سیالکوٹ پولیس کی بہترین تفتیش و پیروی سے قتل کے مقدمہ کے ملزم کو عدالت نے سزائے موت کا حکم سنا دیا۔

(جاری ہے)

ترجمان سیالکوٹ تھانہ موترہ پولیس کے مقدمہ نمبر 783/22 بجرم 302/109/34 میں مجرم علی رضا کو بہترین تفتیش اور پیروی کی بدولت عدالت کی طرف سے سزا ئے موت کا حکم سنا دیا گیا ہے۔اس موقع پر ڈی پی او سیالکوٹ فیصل شہزاد نے کہا کہ سیالکوٹ پولیس عوام کی خدمت اور تحفظ کے لیے دن رات مصروف ہے، عوامی شکایات کا ترجیحی بنیادوں پر ازالہ کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :