وزیراعلیٰ ک اتشدد سے کمسن ملازمہ کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس

ہفتہ 12 اپریل 2025 13:38

وزیراعلیٰ ک اتشدد سے کمسن ملازمہ کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اپریل2025ء)وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ہنجروال میں تشدد سے کمسن ملازمہ کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سی سی پی او سے رپورٹ طلب کرلی۔