وزیراعلی مریم نواز شریف کا مغل پورہ میں کھلے مین ہول میں گر کر پانچ سالہ بچے کے جاں بحق ہونے پر غم و غصے کا اظہار

ہفتہ 12 اپریل 2025 20:10

3لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اپریل2025ء) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے مغل پورہ میں کھلے مین ہول میں گر کر پانچ سالہ بچے کے جاں بحق ہونے پر غم و غصے کا اظہار کیا ہی-وزیراعلی مریم نواز شریف نے ڈی سی لاہور سے رپورٹ طلب کرلی ہی-وزیراعلی مریم نواز شریف نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہار کیاہی-