wگورنر پنجاب کی چودھری آصف ناگرہ کی ہمشیرہ کی شادی میں شرکت

اتوار 13 اپریل 2025 20:35

? لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اپریل2025ء) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ٹو کے صدر چودھری آصف ناگرہ کی ہمشیرہ کی شادی میں خصوصی شرکت،اڈہ پلاٹ کے شادی ہال میں ہونے والی تقریب میں جنرل سیکرٹری پی پی وسطی پنجاب سید حسن مرتضی،ممبر پیپلز پارٹی سینٹرل ایگزیکٹو چودھری اسلم گل،صدر لاھور جمخانہ میاں مصباح الرحمن ،نوید چودھری،منور انجم،احسن رضوی،ذیشان شامی،ہمایوں میر،چودھری ریاض،عامر نصیر بٹ،یاسر بارا،منیر ڈگرا،صداقت شیروانی،شاہد عباس کاظمی،رانا عبدالعزیز،نسیم صابر،بشارت علی،مدثر شاکر سمیت پیپلز پارٹی اور جٹ برادری کے سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔