
بھارت، امتحان میں فیل ہونے پر ماں نے بیٹی کو قتل کردیا
پیر 14 اپریل 2025 17:03

(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھیمانی پدمنی رانی نے 29 اپریل 2024 کو اپنی 17 سالہ بیٹی سہیتی شیو پریا کو متعدد بار چاقو کے وار کر کے قتل کر دیا تھا۔ سہیتی نے اپنے پری یونیورسٹی کورس (پی یو سی) کے دوسرے سال میں پانچ مضامین میں ناکامی کے باوجود اپنی ماں سے جھوٹ بولا کہ وہ 95 فیصد نمبروں سے کامیاب ہو گئی ہے۔جھوٹ پکڑے جانے پر ماں بیٹی کے درمیان سخت جھگڑا ہوا، سہیتی نے اپنی ناکامی کا ذمہ دار اپنی ماں کو ٹھہرایا جس پر بھیمانی پدمنی رانی نے اپنی بیٹی کو قتل کر دیا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران کا چینی جی-10 سی لڑاکا طیاروں کی خریداری کا فیصلہ
-
دبئی میں فلائنگ ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز
-
میٹھی سفارتکاری، ابوظبی میں پاکستانی آموں کا رنگا رنگ میلہ
-
امریکا نے اسرائیل کو 51 کروڑ ڈالر کے خطرناک بموں کی کٹس فروخت کردیں
-
ٹرمپ کی ایلون مسک پر کڑی تنقید ،حکومتی معاونت پر انحصار کا الزام
-
ترکیہ،توہین رسالت کی جسارت کے شبہے میں ترک کارٹونسٹ گرفتار
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی، ایران
-
ناکہ بندی کے باوجود ایران کی ریکارڈ 70بلین ڈالر تیل کی سالانہ سیل
-
غزہ کی موجودہ صورت حال کی ذمے دار حماس ہے،امریکی محکمہ خارجہ
-
اسرائیل فوجی کارروائیوں پر اربوں ڈالر پھونک چکا، امریکی ادارہ
-
امارات میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
-
امریکا کی کیوبا پر سخت پالیسی بحال کردی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.