
سعودی عرب کے ساتھ جوہری تعاون کے سمجھوتے کی تفصیلات کا جلداعلان ہو گا، امریکی وزیر
منگل 15 اپریل 2025 10:40
(جاری ہے)
مملکت پر امن جوہری ذرائع کے ساتھ توانائی پیدا کرنے کی اپنی صلاحیت وسیع کرنے کی واضح خواہش رکھتی ہے ۔
اس کے مقابل امریکا تجارتی جوہری توانائی کی ٹیکنالوجی کی ترقی میں طویل تجربے کا حامل ہے۔امریکی وزیر توانائی کے مطابق امریکی اور سعودی حکومتیں سعودی عرب میں شہری (سول) جوہری توانائی کی صنعت تعمیر کرنے کے لئےتعاون کی بہترین صورتوں کے حوالے سے بات چیت کے اگلے مرحلے میں ہیں۔ رائٹ کا مزید کہنا ہے کہ میں سمجھتا ہوں کہ ہم رواں برس اس سلسلے میں اہم پیش رفت دیکھیں گے۔امریکی وزیر نے واضح کیا کہ ان کا ملک اس شعبے میں سعودی عرب کے ساتھ طویل مدتی شراکت داری کا خواہاں ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران کا چینی جی-10 سی لڑاکا طیاروں کی خریداری کا فیصلہ
-
دبئی میں فلائنگ ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز
-
میٹھی سفارتکاری، ابوظبی میں پاکستانی آموں کا رنگا رنگ میلہ
-
امریکا نے اسرائیل کو 51 کروڑ ڈالر کے خطرناک بموں کی کٹس فروخت کردیں
-
ٹرمپ کی ایلون مسک پر کڑی تنقید ،حکومتی معاونت پر انحصار کا الزام
-
ترکیہ،توہین رسالت کی جسارت کے شبہے میں ترک کارٹونسٹ گرفتار
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی، ایران
-
ناکہ بندی کے باوجود ایران کی ریکارڈ 70بلین ڈالر تیل کی سالانہ سیل
-
غزہ کی موجودہ صورت حال کی ذمے دار حماس ہے،امریکی محکمہ خارجہ
-
اسرائیل فوجی کارروائیوں پر اربوں ڈالر پھونک چکا، امریکی ادارہ
-
امارات میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
-
امریکا کی کیوبا پر سخت پالیسی بحال کردی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.