
پی آئی اے کوئٹہ کے ملازمین کی مستقلی کافیصلہ سنادیا گیا،تینوں ملزمان کسی بھی سرکاری ادارے میں تعینات نہیں ہو سکیں گے
منگل 15 اپریل 2025 20:00
(جاری ہے)
جاری فیصلے کے مطابق پی آئی اے بلوچستان کے جنرل منیجر صادق محمد لودھی، چیف ہیومن ریسورسز اختر حسین اور ڈپٹی چیف ایگزیکٹیو آفیسر اسلام آباد خرم مشتاق کو عدالتی فیصلے کی خلاف ورزی پر چھ ماہ قید اور 50 ،50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی ، جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں تینوں مجرموں کو ایک ماہ مزید قید کی سزا ہوگی۔
کمیشن بینچ کے فیصلے کے مطابق مذکورہ تینوں ملزمان ملک کے کسی بھی سرکاری ادارے میں کسی بھی عہدے پر فائض،تعینات نہیں ہوں گے ۔عدالت سے جاری تفصیلی فیصلے کے مطابق ملزمان کی عدالت میں عدم پیشی پر آئی جی اسلام آباد اور بلوچستان سمیت متعلقہ تھانوں کو ملزمان کے وارنٹ جاری کر دئیےجبکہ فیصلے کی کاپی وزارت دفاع کو بھی ہر سال کر دی گئی ہے۔مزید قومی خبریں
-
مادملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی 58ویں برسی 9جولائی کو منائی جائے گی
-
کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا26واں یوم شہادت 5جولائی کو منایا جائے گا
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.