
برطانیہ نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کر دیں
بدھ 16 اپریل 2025 09:10
(جاری ہے)
برطانوی حکومت کی ان پابندیوں کے اعلان کو سرکاری ویب سائٹ پر دکھایا گیا ہے اور ایرانی ادارے کے علاوہ شہری کے اثاثے منجمد کرنے اور ڈائریکٹر کو ڈس کوالیفائی قرار دینے کا کہا گیا ہے۔
بیان کے مطابق ان پابندیوں کی زد میں فاکس ٹروٹ نیٹ ورک اور روا مجید آئے ہیں۔ ان کی سرگرمی برطانیہ اور دوسرے ملکوں میں سنگین اور منظم جرم کے زمرے میں آئیں گی۔ایک ماہ قبل امریکہ نے بھی فاکس ٹروٹ اور روا مجید پر اسی نوعیت کی پابندیوں کا اعلان کیا تھا۔ برطانیہ نے یہ اقدام امریکی پیروی میں کیا ہے۔ امریکی حکومت نے ان کی سویڈن میں سرگرمیوں کو مجرمانہ قرار دیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایرانی جوہری پروگرام کسی اور مقام سے شروع ہو سکتا ہے، امریکا
-
فلائی دبئی اور اماریٹیک کے درمیان شراکت، عملے کے لیے بائیومیٹرک اسمارٹ گیٹس متعارف
-
سعودی عرب میں3 لاکھ 34 ہزار شہریوں کی اے آئی تربیت مکمل
-
آئندہ ہفتے غزہ میں جنگ بندی معاہدہ ہوسکتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
امریکا، ٹیکساس میں طوفان سے تباہی،24افراد ہلاک
-
امریکی صدر ٹرمپ نے ٹیکس اور اخراجات سے متعلق بگ بیوٹی فل بل پر دستخط کر دئیے
-
حکومت اور فوج کے درمیان کشیدگی، اسرائیلی وزیر اعظم اپنے چیف آف سٹاف پر چلا اٹھے
-
ایران کا جوہری منصوبہ مکمل طور پر تباہ نہیں ہوا، امریکی عہدیدار
-
مسجد نبوی ﷺکی صفائی کے دوران 2700 لیٹر سے زیادہ جراثیم کش ادویات کا استعمال
-
ٹرمپ ملک بدر کرنے اور امریکی شہریت ختم کرنے کی دھمکی دے رہے ہیں، ظہر ان ممدانی
-
مہاراشٹرمیں 2 لاکھ ٹرکوں کی ہڑتال، ای چالان اورہراسانی کیخلاف احتجاج
-
سعودی عرب، زندہ بھیڑوں کے جسم کے اندر نشہ آور گولیاں چھپا کر اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.