حکومت کی مثبت پالیسیوں سے سرمایہ کا ر وں کے اعتما د میں اضافہ ہوا ہے، ملک مبین بشیر اعوا ن

بدھ 16 اپریل 2025 15:36

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اپریل2025ء) ضلعی نا ئب صد ر پا کستا ن مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ملک مبین بشیر اعوا ن نے کہا ہے کہ و ز یر اعظم شہبازشر یف کی قیا د ت میں پاکستا ن کی معیشت ٹیک آف کی پو زیشن میں آ گئی ہے۔

(جاری ہے)

حکومت کی مثبت پالیسیوں سے سرمایہ کا ر وں کے اعتما د میں اضافہ ہوا ہے اور ملکی معیشت در ست سمت میں گامزن ہو گئی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ پاکستا ن کی خا لق جماعت ہے ۔ا س جماعت نے ہی پاکستا ن کو معاشی اور اقتصاد ی طور پر مضبو ط بنا نے کا بیڑہ ا ٹھایاہوا ہے۔