
چاول سے بھرا ٹرک اسلحہ کے زور پرچھین کر فرار ہونے والا ملزم گرفتار
بدھ 16 اپریل 2025 17:38

(جاری ہے)
بدھ کوترجمان ایس ایس پی ملیر کے مطابق گرفتار ملزم ظہیر عباس ولد عبدالرشید نے بتایا کہ ٹرک کو 65لاکھ روپے میں فروخت کرنے کیلئے دوسرے گروہ کے افراد کا انتظار کر رہا تھاکہ پولیس نے ہسپتال چورنگی کے قریب سے گرفتارکرلیا جبکہ ملزم کے دیگر ساتھی ٹرک ڈرائیور کو چھوڑ کر فرار ہوگئے۔
مسلح ملزمان نے چاول گودام موڑ کے قریب سے ٹرک کو اسلحہ کے زور پرچھینااورٹرک ڈرائیور مظمل ولد نصیب الرحمان کو بھی یرغمال بنا کر ساتھ لے گئے تھے۔ پولیس نے ٹرک نمبر TKT-938اور700سے زائد چاول کی بوریاں کو تحویل میں لے لیاہے۔ گرفتار ملزم نے ابتدائی تفتیش میں انکشاف کیا کہ واردات میں اس کے دیگر ساتھی بھی شامل ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
10 جولائی ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری
-
کراچی کے جن علاقوں میں زلزلے آئے ہیں وہاں کئی بورنگ کرکے زیر زمین پانی کا استعمال بہت بڑھ گیا ہے، ماہرین
-
اسٹیٹ بینک کے ذخائر آئی ایم ایف ہدف سے زائد ہو گئے
-
نشے کے عادی افراد کیلئے رہائشی جگہ تعمیر کروانا چاہتا ہوں، مرتضیٰ وہاب
-
دنیا میں اسلامی ممالک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی کوشش کی جارہی ‘ گورنر پنجاب
-
امریکی شہری سے پولیس اہلکاروں کی جانب سے 80 ہزار ڈالر رشوت وصولی ، بڑا انکشاف سامنے آگیا
-
نمبر پلیٹس کی تبدیلی یا عوام کی تذلیل عوام کا غصہ عروج پر ، شہری حقوق کمیٹی حکومت پر برس پڑی
-
سستی بجلی کی فراہمی میں ایس ٹی ڈی سی کا کلیدی کردار ہے، وزیرتوانائی سندھ
-
ہم چاہتے ہیں کراچی پریس کلب کو کسی اور جگہ شفٹ کر دیں، شرجیل میمن
-
گورنر سندھ کی ایرانی سفارتخانے آمد: اسرائیلی جارحیت پر شدید مذمت اور یکجہتی کا اظہار
-
پشاور ہائی کورٹ :علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت میں توسیع
-
پشاور ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے کی تعمیر کے لیے این ایچ اے کو 90 دن کا وقت دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.