
نواب ابراہیم علی خان ساتھی اداکارہ پلک تیواری کو دل دے بیٹھے
ں*معاملہ یک طرفہ نہیں پلک تیواری بھی ابراہیم علی خان کو پسند کرتی ہیں،بھارتی میڈیا
بدھ 16 اپریل 2025 18:28

(جاری ہے)
دونوں کے افیئرز کو اس وقت مزید شہرت ملی جب پاپا رازی فوٹوگرافرز نے دعوی کیا کہ ابراہیم علی خان اور پلک تیواری مالدیپ میں چھٹیاں منا رہے ہیں۔تاہم اب ایک حالیہ انٹرویو میں ابراہیم علی خان نے ان خبروں پر خاموشی توڑ دی اور کہا کہ پلک میری صرف اچھی دوست ہیں اور ہاں وہ بہت پیاری ہے بس اتنا ہی کہوں گا۔
قبل ازیں پلک تیواری بھی اس معاملے پر یہی کچھ کہہ چکی ہیں کہ وہ اور ابراہیم صرف اچھے دوست ہیں۔قبل ازیں پلک تیواری معروف اداکارہ شویتا تیواری کی بیٹی ہیں جنھوں نے ان افواہوں پر کہا تھا کہ افواہوں کے مطابق میری بیٹی ہر تیسرے لڑکے کو ڈیٹ کر رہی ہے اور میں ہر سال شادی کر رہی ہوں بلکہ میری تو پہلے ہی تین شادیاں کروائی جا چکی ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف اداکار خیام سرحدی کی سالگرہ منائی گئی
-
معروف سینیگالی ٹک ٹاکر خابی لیم امریکا میں گرفتار و رہا
-
پولیس کو معروف یوٹیوبر رجب بٹ کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا
-
یوٹیوبر رجب بٹ اور شریک ملزم سلمان حیدر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
رجب بٹ کے فیملی ایونٹ میں نوٹوں کی بارش، عوام برہم
-
انسان کی شکل و صورت اور عمر پر بالکل تنقید نہیں کرنی چاہئے، ثمینہ پیرزادہ
-
بینک فراڈ کیس، اداکارہ نادیہ حسین کی عبوری ضمانت کی توثیق
-
صرف میں اور ہمایوں سعید ہی فلمیں بنانے کا خطرہ مول لے سکتے ہیں، فہد مصطفی
-
پریانکا چوپڑا نے والد کی برسی پر یادگار تصویر شیئر کردی
-
ثنا ء یوسف کے ٹک ٹاک اور انسٹاگرام پر فالورز کی تعداد لاکھوں میں تھی
-
ماضی دوستیاں بھی تھیں اور افیئرز بھی کیے، اداکارہ روبی انعم
-
بھانجی کے عقیقے پر دولت کی بے جا نمائش، رجب بٹ باز نہیں آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.