وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ملتان میں کھدائی کے دوران چار مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

بدھ 16 اپریل 2025 22:41

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ملتان میں کھدائی کے دوران چار مزدوروں کے ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2025ء)وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ملتان میں کھدائی کے دوران چار مزدوروں کے جاں بحق ہونے پرگہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلی مریم نواز شریف نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔