دھرنے کو پٴْرامن طریقے سے ختم کرنا بہترین فیصلہ ہے،صادق سنجرانی

بدھ 16 اپریل 2025 22:57

دھرنے کو پٴْرامن طریقے سے ختم کرنا بہترین فیصلہ ہے،صادق سنجرانی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2025ء)سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی مینگل) کے سربراہ اختر مینگل سے ٹیلی فون پر گفتگو کی،صادق سنجرانی نے دھرنا ختم کرنے پر اختر مینگل کا شکریہ ادا کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے صادق سنجرانی نے کہا کہ دھرنے کو پٴْرامن طریقے سے ختم کرنا بہترین فیصلہ ہے۔ بلوچستان عوامی پارٹی نے گزشتہ روز اختر مینگل سے دھرنا ختم کرنے کی درخواست کی تھی۔