Live Updates

پی ایس ایل کا ایک اور بڑا ٹاکرا، ملتان سلطانز نے ٹاس جیت لیا

سلطانز کے کپتان محمد رضوان کا پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی بدھ 16 اپریل 2025 20:26

پی ایس ایل کا ایک اور بڑا ٹاکرا، ملتان سلطانز نے ٹاس جیت لیا
راولپنڈی ( اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔ 16 اپریل 2025ء ) پی ایس ایل کا ایک اور بڑا ٹاکرا، ملتان سلطانز نے ٹاس جیت لیا، سلطانز کے کپتان محمد رضوان کا پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اپنے تیسرے جبکہ ملتان سلطانز اپنے دوسرے میچ کیلئے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں اترے ہیں۔ میچ کا ٹاس ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ملتان سلطانز کو اپنے پہلے میچ میں شکست کا سامنا ہوا۔ جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ اپنے ابتدائی دونوں میچز میں فتحیاب رہی۔

Live پی ایس ایل 10 سے متعلق تازہ ترین معلومات