
موٹروے پولیس کے انسپکٹر منصور اصغر ایم 4 موٹروے امین پور کے قریب ڈیوٹی کے دوران شہید
بدھ 16 اپریل 2025 23:20
(جاری ہے)
انہوں نے 2007 میں موٹروے پولیس میں شمولیت اختیار کی تھی اور اپنی ایمانداری، پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی وجہ سے جانے جاتے تھے۔
ان کی نماز جنازہ فیصل آباد میں ادا کی گئی، جس میں موٹروے پولیس کے چاک و چوبند دستے نے انہیں گارڈ آف آنر دیا۔ آئی جی موٹروے پولیس بی اے ناصر، ایڈیشنل آئی جی سعد اختر بھروانہ ڈی آئی جی دار علی خٹک سمیت دیگر اعلیٰ افسران اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کر کے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر آئی جی موٹروے پولیس بی اے ناصر نے اس واقعے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ موٹروے پولیس شہید افسر کے اہل خانہ کے ساتھ مکمل تعاون کرے گی اور انہیں کبھی تنہا نہیں چھوڑا جائے گا۔موٹروےپولیس شہید انسپکٹر منصور اصغر کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھے گی ۔ آئی جی موٹروے پولیس بی اے ناصر کی طرف سے شہید کی قبر پر پھولوں کی چادر بھی چڑھائی گئی۔ موٹروے پولیس روڈ یوزرز سے اپیل کرتی ہے کہ وہ تھکاوٹ کے باعث ہونے والے حادثات سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کریں تاکہ ایسے المناک واقعات کو روکا جا سکے۔مزید قومی خبریں
-
ملک بھر میں مزید موسلا دھار بارشوں کا امکان، سیلاب کا الرٹ جاری
-
وزیراعظم کا بجلی بلوں سے 35 روپے ماہانہ پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا اعلان
-
قصور میں کمیٹی کی رقم لینے آئی خاتون کو نشہ آور مشروب پلا کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، مرکزی ملزم گرفتار
-
پنجاب میں 30 لاکھ سے زیادہ گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی تاخیر سے بنی نمبر پلیٹس کی تیاری کی اجازت دیدی گئی
-
پورا ملک جری جوانوں کے ساتھ ہے، جس قوم کے پاس ایسے بہادر بیٹے ہوں اسے کوئی دشمن شکست نہیں دے سکتا، وزیر داخلہ
-
نوشہرہ مون سون کی حالیہ بارشوں سے دریائے کابل میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ، ریڈ الرٹ جاری
-
دریائے سوات سے مٹی، بجری نکالنے ،کھدائی پر مکمل پابندی، تجاوزات کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان
-
خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے ہونیوالی نقصانات کی رپورٹ جاری
-
صوبہ بھر میں بارش و آندھی سے 25 حادثات، 12 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
-
فیصلے سے مایوسی ہوئی، نشستیں مینڈیٹ چوروں کو دے دی گئیں، بیرسٹر گوہر
-
بھارتی کرپٹو پالیسی ناکام، پاکستانی حکمت عملی عالمی سطح پر کامیاب قرار
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس نے بارشوں کے پیش نظر ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.