
خیبر پختونخوا کے وزیر آبپاشی عاقب اللہ خان کی زیر صدارت سالانہ ترقیاتی پروگرام 2025-26کے جاری و مجوزہ منصوبوں سے متعلق اجلاس کا انعقاد
جمعرات 17 اپریل 2025 08:50
(جاری ہے)
اجلاس میں ایریگیشن سرکل بنوں، ایریگیشن سرکل ڈیرہ اسمعیل خان، ایریگیشن سرکل مردان، ایریگیشن سرکل ہزارہ، ایریگیشن سرکل سوات، ایریگیشن سرکل صوابی اور ضم قبائیلی اضلاع میں جاری و مجوزہ منصوبوں سے متعلق غور و خوض کیا گیا۔
اس موقع پر صوبائی وزیر عاقب اللہ خان نے کہا کہ مسائل کے حل کیلئے اقدامات اٹھائیں گے۔ انہوں نے تعمیراتی معیار پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے پر زور دیا۔ عاقب اللہ خان نے حکام کو تمام امور بروقت نمٹانے کے لیے ہدایات جاری کیں۔ انہوں نے تمام ایکسین صاحبان کی اجلاس بلانے اور اہم منصوبوں کی نشاندہی کرانے جبکہ انہیں حتمی رپورٹ پیش کرانے کیلیے بھی احکامات جاری کئے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.