پنجاب اسمبلی میں تمباکو کنٹرول کے اقدامات کو مضبوط بنانے کے لیے قرار داد کی منظوری اہم سنگ میل ہے، عورت فائونڈیشن
جمعرات 17 اپریل 2025 15:42
(جاری ہے)
یہ قرارداد رکن صوبائی اسمبلی طاہرہ مشتاق نے پیش کی جسے کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا۔قرارداد میں تمباکو کی مصنوعات پر اضافی صوبائی ٹیکس کے نفاذ پر زور دیا گیا ہے اور تعلیمی اداروں میں تمباکو کنٹرول قوانین کے سختی سے نفاذ کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
عورت فائونڈیشن کے اینٹی ٹوبیکو پراجیکٹ کے ٹیم لیڈر صفدر رضا نے کہا کہ یہ قرارداد ہمارے وکالت کے سفر میں ایک اہم سنگ میل ہے، یہ صوبے بھر میں جاری اور مستقبل کے انسداد تمباکو کے اقدامات کو قانونی اور بااختیار بناتی ہے۔انھوں نے کہا کہ پنجاب سب سے زیادہ آبادی والا صوبہ ہونے کے ناطے تمباکو کے استعمال اور اس کے مضر اثرات کو کم کرنے پر مرکوز صحت عامہ کی پالیسیوں کو آگے بڑھانے میں ملک کے باقی حصوں کے لیے ایک قوی مثال قائم کرتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے،خواجہ آصف
-
پاک-چین دوستی نے ہر امتحان کا سامنا کیا ہے، ہمارے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں، وزیراعظم
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا سینئر صحافی عبدالستار کاکڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
وزی اعلیٰ بلوچستان سے ورلڈ فوڈ پروگرام پاکستان کی کنٹری ڈائریکٹر انیتا ہرش کی ملاقات
-
درگاہ لعل شہباز قلندر کے منیجر اوقاف عہدے سے ہٹا دیے گئے
-
شرجیل میمن کی کراچی پریس کلب آمد ، صحافیوں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ایس ایچ او کے فارم ہاؤس اور پٹرول پمپ پر چھاپہ، ایرانی ڈیزل برآمد
-
سندھ میں ریبیز سے 35 اموات، محکمہ صحت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
-
نالے کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے خاکروب جاں بحق
-
پنجاب میں 40 پرائمری سٹروک سینٹرز مکمل فعال، 336مریضوں کی جانیں بچائی گئیں‘ عظمیٰ بخاری
-
سرگودھا کے ٹریفک حادثات میں دو بھائی اور لوڈر رکشہ ڈرائیور جاں بحق
-
ہڈیارہ میں 23 سالہ لڑکی نے زہریلی کھا کر خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.