لاہور میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی

جمعرات 17 اپریل 2025 22:57

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اپریل2025ء) لاہور سمیت پنجاب بھر میں بادل برسانے والا سسٹم موجود ہے جس کے زیر اثر صوبے کے بیشتر اضلاع میں آج بارش کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ لاہور سمیت پنجاب بھر میں بادل برسانے والا سسٹم موجود ہے تاہم بارش کا امکان نہیں۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ لاہور میں بھی موسم خشک رہے گا۔ گزشتہ روز لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ 39 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔