
سعودی عرب ، نجی طبی اداروں کے 4 شعبوں میں سعودائزیشن کی ڈیڈ لائن ختم
جمعہ 18 اپریل 2025 08:50
(جاری ہے)
مذکورہ شعبوں میں تعینات کیے جانے والے سپیشلسٹ سعودی کارکن کی ابتدائی تنخواہ 7000 ریال جبکہ ٹیکنیشن کی کم از کم تنخواہ 5000 ریال مقرر کی گئی ہے۔
سعودائزیشن کے پہلے مرحلے پر عمل درآمد ریاض، مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ، جدہ، دمام اور الخبر میں کیا گیا ہے جہاں موجود ایسے نجی طبی ادارے جہاں غیرملکی کارکن ایک یا اس سے زیادہ ہوں ان پر یہ قانون لاگو ہوگا۔ اس کا اطلاق مملکت تمام شہروں میں موجود بڑے طبی اداروں پر بھی ہوگا۔سعودائزیشن کے دوسرے مرحلے کا آغاز 17 اکتوبر 2025 سے ہوگا جس کے تحت مملکت کے تمام علاقوں میں نجی سیکٹر کے تمام طبی اداروں کے مذکورہ شعبوں میں سعودی کارکنوں کو تعینات کیا جائے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ ملک بدر کرنے اور امریکی شہریت ختم کرنے کی دھمکی دے رہے ہیں، ظہر ان ممدانی
-
وزیراعظم شہبازشریف کی ای سی او اجلاس میں شرکت کے موقع پر آذر بائیجان کے صدر الہام علیوف سے سائیڈ لائن ملا قات
-
مہاراشٹرمیں 2 لاکھ ٹرکوں کی ہڑتال، ای چالان اورہراسانی کیخلاف احتجاج
-
یونان میں کریتی جزیرے پر لگنے والی خوفناک آگ نے تباہی مچادی
-
ٹرمپ نے خود کو امن کے نوبیل انعام کے لیے بہترین امیدوار قرار دے دیا
-
سعودی عرب میں امریکی دفاعی نظام تھاڈکی پہلی بیٹری آپریشنل ہو گئی
-
امریکہ اگلے ہفتے اوسلو میں ایران کے ساتھ مذاکرات کرنے کا خواہاں
-
پوتین اورٹرمپ فون کال کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں
-
برطانوی جیٹ ایف 35 طیارہ سترہ دنوں سے کیرالہ میں پر اسرار طور پر پھنس کر رہ گیا
-
عمان نے بینک کے ذریعے رقم ٹرانسفر کرنے کے قوانین میں تبدیلی کردی
-
غزہ ، امریکی کنٹریکٹرزکا بھوک سے نڈھال فلسطینیوں پرگولیاں چلانے کا انکشاف
-
بنگلہ دیش ، عدالت نے مفرور وزیر اعظم حسینہ واجد کو چھ ماہ قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.