
ہزاروں یہودی آباد کار مسجد اقصی میں داخل، مذہبی رسومات ادا کیں
انتہا پسند مذہبی پارٹی سے تعلق رکھنے والے رکن پارلیمنٹ زوی سکوٹ نے بھی مذہبی رسومات ادا کیں
جمعہ 18 اپریل 2025 14:10
(جاری ہے)
اس موقع پر اسرائیل کی انتہا پسند مذہبی پارٹی سے تعلق رکھنے والے رکن پارلیمنٹ زوی سکوٹ نے بھی مذہبی رسومات ادا کیں جبکہ ہزاروں یہودیوں نے مسجداقصی کی مغربی دیوار کے ساتھ مذہبی رسومات ادا کیں ۔
اس دوران اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے مسجد اقصی کو گھیرے میں لئے رکھا ، اسرائیلی فورسز یہودی آبادکاروں کی حفاظت اور مسلمانوں کے مسجد میں داخلے میں رکاوٹ پیدا کرنے پر مامور کی گئی تھیں تاکہ فلسطینی مسلمان اس دوران مسجد اقصی میں داخل نہ ہو سکیں جبکہ مسجد اقصی اور اس سے ملحق علاقے ایک فوجی زون میں تبدیل کر دیئے گئے تھے۔اسرائیلی حکام نے گزشتہ روز یہودی آباد کاروں کو مسجد اقصی میں محفوظ انداز میں پہنچنے کے لئے راستے میں موجودمسجد ابراہیم کو بھی بند کر دیا تھا تاکہ مسلمان اپنے گھروں تک محدود رہیں۔ واضح رہے کہ 12 اپریل سے 20 اپریل کے دوران یہودیوں کی سالانہ مذہبی تعطیلات ہوتی ہیں ۔ یہ 3 ہزار سال پرانے اس واقعے کی خوشی میں تہوار منایا جاتا ہے جب یہودیوں کو مصر سے نکلنے کا موقع ملا تھا۔ اس روز کو یہودی یوم فصح کے نام سے یاد کرتے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آئندہ ہفتے غزہ معاہدہ ہوسکتا ہے‘ ٹرمپ پرامید ہوگئے
-
ایرانی جوہری پروگرام کسی اور مقام سے شروع ہو سکتا ہے، امریکا
-
فلائی دبئی اور اماریٹیک کے درمیان شراکت، عملے کے لیے بائیومیٹرک اسمارٹ گیٹس متعارف
-
سعودی عرب میں3 لاکھ 34 ہزار شہریوں کی اے آئی تربیت مکمل
-
آئندہ ہفتے غزہ میں جنگ بندی معاہدہ ہوسکتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
امریکا، ٹیکساس میں طوفان سے تباہی،24افراد ہلاک
-
امریکی صدر ٹرمپ نے ٹیکس اور اخراجات سے متعلق بگ بیوٹی فل بل پر دستخط کر دئیے
-
حکومت اور فوج کے درمیان کشیدگی، اسرائیلی وزیر اعظم اپنے چیف آف سٹاف پر چلا اٹھے
-
ایران کا جوہری منصوبہ مکمل طور پر تباہ نہیں ہوا، امریکی عہدیدار
-
مسجد نبوی ﷺکی صفائی کے دوران 2700 لیٹر سے زیادہ جراثیم کش ادویات کا استعمال
-
ٹرمپ ملک بدر کرنے اور امریکی شہریت ختم کرنے کی دھمکی دے رہے ہیں، ظہر ان ممدانی
-
مہاراشٹرمیں 2 لاکھ ٹرکوں کی ہڑتال، ای چالان اورہراسانی کیخلاف احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.