
شدید گرمی کے باعث حاجیوں کیلئے اے سی والے خیمے لگائے گئے ہیں،سردار یوسف
جمعہ 18 اپریل 2025 17:26
(جاری ہے)
حاجی کیمپ میں میڈیا سے گفتگو میں وزیرِ مذہبی امور سردار یوسف نے کہا کہ سب سے بڑا مقصد یہ ہے کہ حاجیوں کو سہولتیں اور معلومات دی جائیں، سعودی عرب میں اچھی رہائش کے انتظامات بھی کیے گئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ حاجیوں کے لیے جو زونز مقرر کیے گئے ہیں وہاں اچھی سہولتیں ہیں، خیموں میں اب سامان کے لیے چھت بھی ہو گی۔وزیرِ مذہبی امورنے کہاکہ حاجیوں کے لیے اچھا ٹرانسپورٹ کا نظام بنایا گیا ہے، میدانِ عرفات کے لیے 70 فیصد حاجیوں کو ٹرین سے روانہ کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چوہدری شافع حسین کا منڈی بہائوالدین کا دورہ ،محرم الحرام کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
-
ایک اور وعدہ وفا ہوگیا ، مریم نوازراشن کارڈ کی بدولت ہرمحنت کش مستفید ہوگا‘ملک فیصل ایوب کھوکھر
-
نوازشریف سے عمران خان کی ملاقات نہیں ہوسکتی، انہیں تو انکی فیملی نہیں پوچھتی، علیمہ خان
-
پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کو یہ ریفرنسز الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھیجنے کے لیے غلط مشورہ دیا گیا، رضا ربانی
-
وزیر اعظم کی ہدایت، ایران و عراق جانے والے زائرین کے ایشوز کے حل کیلئے قائم خصوصی ٹاسک فورس کا اہم اجلاس
-
صدرمملکت کا کراچی میں عمارت گرنے کے سانحے پر دکھ کا اظہار
-
رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس، کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا گیا
-
محکمے روڈ میپ پر عملدرآمد کیلئے عملی اقدامات کریں، منصوبوں کی تکمیل میں تاخیر نہ کی جائے، علی امین گنڈاپور
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس، کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات کا جائزہ
-
محض تقریرمیں خلل ڈالنے پرنااہلی کا مطالبہ قابلِ قبول نہیں، رضا ربانی
-
الیکشن کمیشن نے سینیٹ میں خیبر پختونخوا کی 7جنرل ،2خواتین اور 2 ٹیکنو کریٹ/ علماء کی نشستوں کی پولنگ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.