
Eپنجاب میں افسروں کے / تقرروتبادلے
جمعہ 18 اپریل 2025 21:55
(جاری ہے)
اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں محمد اقبال کو اسسٹنٹ کمشنر نارووال تعینات کردیا گیا۔
ساجدہ رزاق کو اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں تعینات کردیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ کامران اشرف کو کورس کے سلسلہ میں محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ساہیوال صدف اکبر کو اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ تعینات کردیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ فضیل مدثر کو کورس کے سلسلہ میں محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔ اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی وحید حسن کو اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ تعینات کردیا گیا جبکہ نرجس خاتون جعفری کو اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی تعینات کردیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر یزمان منڈی رضوان اشرف کو کورس کے سلسلہ میں محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر جنرل ڈیرہ غازی خان عمران رفیق کو اسسٹنٹ کمشنر یزمان منڈی تعینات کردیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر بہاولنگر نعمان محمود کو کورس کے سلسلہ میں محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر دنیا پور غلام مصطفی جٹ کو اسسٹنٹ کمشنر بہاولنگر تعینات کردیا گیا۔ ندیم ارشد کو اسسٹنٹ کمشنر دنیا پور تعینات کر دیا گیا اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ عرفان مارتن کو کورس کے سلسلہ میں محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔ ثمینہ بشیر کو اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ تعینات کردیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال محمد عارف قریشی کو کورس کے سلسلہ میں محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اقصی امتیاز کو اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال تعینات کردیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر کبیروالا مرزا راحیل بیگ کو کورس کے سلسلہ میں محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ عامر لیاقت کو اسسٹنٹ کمشنر کبیروالا تعینات کردیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر بہاولپور سٹی محمد شکیب سرور کو کورس کے سلسلہ میں محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر جنرل ملتان زوہیب کریم کو اسسٹنٹ کمشنر سٹی بہاولپور تعینات کردیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد راشد اقبال کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاؤالدین ندیم بلوچ کو اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد تعینات کردیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر ہیومن ریسورس لاہور عدنان بشیر کو اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاؤالدین تعینات کردیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ شاہد بشیر کو جنرل اسسٹنٹ ریونیو لاہور تعینات کردیا گیا اور اسسٹنٹ کمشنر ہیومن ریسورس لاہور کا اضافی چارج سونپ دیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر گوجرانوالہ ظحی باسط کو اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ تعینات کردیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر خیر پور ٹامیونوالی محمد اکمل کی خدمات سی ای او لاہور پارکنگ کمپنی کے سپرد شاہد اقبال کو اسسٹنٹ کمشنر خیر پور ٹامیونوالی تعینات کردیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.