یمن کا دو امریکی طیارہ بردار جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعوی

ہفتہ 19 اپریل 2025 16:03

صنعاء (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2025ء)یمن کے حوثی گروپ نے اسرائیل پر بیلسٹک میزائل فائر کرنے کا دعوی کیا ہے۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حوثیوں نے بتایاکہ یہ حملہ وسطی اسرائیل میں واقع بن گوریان ایئرپورٹ کے قریب ایک فوجی ہدف کو نشانہ بنانے کے لیے کیا گیا، تاہم اسرائیلی دفاعی نظام نے میزائل کو فضا میں ہی تباہ کر دیا۔

متعلقہ عنوان :