ایدھی فائونڈیشن کے ائیر ایمبولینس سروس میں ایک اور طیارے کا اضافہ

ہفتہ 19 اپریل 2025 22:12

ایدھی فائونڈیشن کے ائیر ایمبولینس سروس میں ایک اور طیارے کا اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2025ء)ایدھی فائونڈیشن کے ائیر ایمبولینس سروس میں ایک اور طیارے کا اضافہ ہو گیا۔ترجمان کے مطابق نیا خریدا گیا طیارہ پہلے سے بھی زیادہ جدید سہولیات سے آراستہ ہے۔

(جاری ہے)

ایدھی فائونڈیشن کی جانب سے ائیر ایمبولینس سروس کی سہولت ملک بھر میں فراہم کی جا رہی ہے، ایدھی فائونڈیشن نے ایئر ایمبولنس فیلڈ میں جدید ویژن کے طیارے کا اضافہ کر دیا۔جو پاکستانی عوام کے لیے خوش آئند بات ہے ،ایدھی فائونڈیشن اپنی پاکستانی عوام کی خدمت کے لیے دن رات کوشاں ہے۔

متعلقہ عنوان :