
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے انسداد پولیو مہم کے ایریا ڈسٹری بیوشن پلان کی منظوری دے دی
ہفتہ 19 اپریل 2025 20:20
(جاری ہے)
اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ گزشتہ سال اسلام آباد میں 3970 اور راولپنڈی میں 6620 کیسز رپورٹ ہوئے، سال 2024ء میں بوجہ ڈینگی اسلام آباد میں 15راولپنڈی میں 25اموات ہوئیں۔
اجلاس کو جڑواں شہروں کے بارڈر ایریاز میں لاروا کی نشاندہی پر کاروائیوں پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ رواں سال ابھی تک اسلام آباد میں مجموعی طور پر 2 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اسلام آباد مختلف مقامات پر 18لاروا کی نشاندہی ہوئی، ٹیمز کی جانب سے شہر میں مجموعی طور پر 5518 ہاٹ سپاٹس کی نشاندہی کی گئی ہے۔اجلاس میں انسداد پولیو مہم کے ایریا ڈسٹری بیوشن پلان کی منظوری دی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.